کون ہے جو شاعرِ مشرق  ڈاکٹر علامہ محمد اقبال سے واقف نہیں۔ بلاشبہ ہر شعور وادراک رکھنے والا شخص ان کی رفعت و عظمت کا معترف ہے۔ شک نیست کہ نوجوان قوم کا مستقبل ہیں۔قوم کی ترقی کا تصور نوجوان کی جدوجہد کے بغیر ناممکن ہے۔ شومئی قسمت کہ وطنِ عزیز کے نوجوان پریشان اور